1

ملزم کوفرار کروانے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)مقدمہ میں مطلوب ملزم کو فرارکرانے والاقانون کی زد میں آگیا معلوم ہواہے کہ جھنگ کے رہائشی خرم نے قتل کے مقد مہ میں نامزدملزم عمیر عارف سکنہ چک نمبر303ج ب کوپولیس پارٹی کو دیکھ کر فرارہونے میں مدد فراہم کی جس پر سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں