34

ملکی سیاست میں بگاڑ کا ذمہ دارعمران خان ہے

فیصل آباد(پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 112 کے ٹکٹ پر چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں بگاڑ کا ذمہ دار اور ا سے پراگندہ کرنے والا عمران نیا ز ی ہی ہے جس نے ایک مہذب معا شرے کی تہذیب کو روندا اور بدترین تقسیم اور نفرت کی فضا کو پیدا کیا انہی حرکتوں کے با عث ملکی اداروں میں ٹوٹ پھوٹ نظر آتی ہے ا ور اس عمل سے عمران نیازی نے ریا ست کا چہرہ بھی دھندلہ کر دیا ہے کا ر کنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ا نہو ں نے کہا کہ لاڈلہ اقتدار کے حصو ل کیلئے بلیک میلنگ کی سیاست کر ر ہا ہے جبکہ اتحادی حکومت کی یہ کوشش ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر پوزیشن پر لا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلائی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں