42

ملک اسامہ سعید اعوان کی خواجہ شاہد رزاق سکا سے ملاقات

فیصل آباد(پ ر)ڈویژنل جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ( ٹر یڈ رزونگ) فیصل آ با د و نا مز د ا مید و ا ر برائے صوبائی اسمبلی پی پی 111 ملک اسامہ سعیداعوان ایڈووکیٹ نے سرپرست اعلیٰ مرکزی تنظیم تاجر ا ن پاکستان ،ٹریڈرزونگ جماعت ا سلامی ڈویژن فیصل آبادوصدرانجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آبادخواجہ شاہدرزاق سکاسے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ۔اس دوران د و نو ں ر ہنما ئو ںکے درمیان سیاسی ،معاشی او ر ا نتخا بات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ملک اسامہ سعید اعوان نے خو ا جہ شاہدرزاق سکاکے جماعت ا سلامی کا انتخابی نشان ترازوکابیج بھی لگا یا۔خواجہ شاہدرزاق سکانے کہاکہ عوام مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی اورتحریک ا نصاف کے بیزارآچکے ہیں ،ان بڑی جما عتو ںنے غریب عوام کا طر ز ز ندگی مفلوج بناکررکھ دیاہے آج دووقت توکیاایک وقت کی روٹی کیلئے غریب انسان پریشان ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں