57

ملک بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد(بیوروچیف)آئندہ24گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند، سمو گ چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں