ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے’انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے’ ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑی معیشت کو مستحکم کر دیا’ عالمی ادارے پاکستان کی تیزی سے بحالی کا اعتراف کر رہے ہیں۔ ترقی کا ایک سال مکمل!”کے عنوان پر کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں