ملک ساجد انچارجOSIبرانچ عدیل مصطفی تھانہ بلوچنی تعینات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر ملک ساجد کو انچارج او ایس آئی برانچ جبکہ سب انسپکٹر عدیل مصطفی کو ایس ایچ او تھانہ بلوچنی تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے، مذکورہ افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں