ملک علی حیدر منصور کی والدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق نائب صدر ملک سردارمحمد منصور ایڈووکیٹ مرحوم کی اہلیہ، ملک جواد منصور، ملک وقار منصور آف سنگاپور،ملک وقاص منصور، یورو فلائی ٹریول اینڈ ٹورز کے ایم ڈی ملک علی حیدر منصور کی والدہ محترمہ، ملک ویلفیئر کونسل پاکستان کے مرکزی چیئرمین ملک غلام غوث کی بھابھی طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج 19مارچ بروز بدھ شام چار بجے چوہڑ ماجرا فیصل آباد والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔برائے رابطہ۔ملک غلام غوث03006672919,03170071919ملک جواد منصور 03138668880۔ملک علی حیدر منصور 03136651223۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں