36

ملک میں نئے پاسپورٹ آفس کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (بیوروچیف)وزارت داخلہ نے نادرا کے اشتراک سے نئے پاسپورٹ آفس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، اعلامیہ کے مطابق نادرا مجموعی انفرااسٹرکچر فراہم کرے گا جس کے بعد نادرا کے دفاتر کے ساتھ نئے پاسپورٹ کھولنے کے عمل کو سہل بنایا جائے گا۔ ابتدائی طور پر ملک کے 23 نادرا آفس پرکھولنے کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد دیگر نادرا آفس کے ساتھ پاسپورٹ آفس کھولے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں