ملک میں کھیلوں کے نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے’صبا شمیم

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) رکن پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ویمن کمیشن اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمنز ونگ) کی صدر صباء شمیم جدون نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بنیادی ڈھانچے کو فعال بنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں