2

ملک پر قرضے اور واجبات 95464ارب تک پہنچ گئے

اسلام آ باد(بیوروچیف) پاکستان پر قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ95 ہزار 464ارب روپے پر پہنچ گئے ، سال 2025میں پاکستان پر قرضے اور واجبات 7ہزار 536ارب روپے بڑھ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دسمبر2025 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹاجاری کردیا، دسمبر 2025 تک پاکستان پرقرضے اور واجبات 95 ہزار 464ارب روپے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں