ملک پور میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقہ ملک پور میںکرنٹ لگنے سے نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملک پور کا رہائشی احسن بجلی بند ہونے پر گھر میں فریج وغیرہ درست کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کے آنے پر بجلی کی ننگی تار سے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں