ملک کی بھٹہ انڈسٹری اس وقت بحرانوں کا شکار ہے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن ضلع فیصل آباد کا ایک اہم اجلاس ضلعی صدر چوہدری عبدالرزاق باجوہ کی زیر صدارت مرکزی دفتر ڈیرہ چوہدری علی اصغر بھولا گجر شہید پر منعقد ہوا ۔اجلاس میں سر پرست اعلیٰ چوہدری اشرف گجر ،ڈویژنل صدر حاجی محمد اسلام،چیئر مین حاجی الطاف ، سینئر نائب صدر حاجی میاں فرمان ، جنرل سیکر ٹری حاجی غلام مصطفی، سیکر ٹری فنانس میاں اسد یوسف، ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل رانا عبدالرئوف خاں، نائب صدر،حاجی امین باجوہ،نائب صدر منور سلیم کسانہ ،نائب صدررانا رشید خاں،نائب صدر حافظ محمد اکرم،سیکر ٹری اطلاعات و نشریات ملک افتخار احمد، رانا افضال ،چوہدری ارسلان سنی،ذیشان اسلام سمیت دیگر ایگزیکٹو ممبران بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں