منافع کا لالچ دیکر 4شہریوں کیساتھ 1کروڑ کا فراڈ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چالاک ملزمان نے کاروبار کا جھانسہ دیکر چار شہریوں سے ایک کروڑ ہتھیا لیے’ رقم کا مطالبہ کرنے پر لیت ولعل کے بعد چیک دیئے جو کہ بوگس نکلے۔ تفصیل کے مطابق پیپلزکالونی کے واصف سے ملزم علی نے 15لاکھ’ سمندری کے مقصود احمد سے ملزم انیس نے 30لاکھ روپے’ 257 رب کے جاوید اقبال سے ملزم عزیز نے 30لاکھ کی رقم ادھار حاصل کی’ 108ج ب کے ارسلان سے یوسف وغیرہ نے 24لاکھ کی رقم ہتھیا لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں