مندی کے بعدسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک’ ایکسچینج میں انڈیکس کی زبردست تیزی سے ریکوری دیکھنے میں آرہی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان سامنے آیا۔100 انڈیکس 2ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 51 ہزار کی حد پر بحال ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون سے ہوا۔ 100 انڈیکس 4 ہزار 687 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 49 ہزار 178 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں