منسوخ ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان سرفہرست

کولمبو (سپورٹس نیوز) کولمبو میں بارش کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ پاکستان نے منفرد ریکارڈ بھی بنادیا۔ پاکستان اب ٹی ٹوئنٹی میں سات منسوخ میچوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کے چھ چھ میچ منسوخ ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں