منشا پاشا نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے شوہر جبران ناصر سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر چلنے والی اپنی طلاق کی افواہوں کے بارے میں اظہار خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ جبران ناصر اکثر تقریبات میں میرے ساتھ شریک نہیں ہوتے اس لیے لوگوں کو لگتا ہے کہ ہمارا ایک دوسرے سے تعلق خراب ہے۔اداکارہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جوڑے بری نظر کی وجہ سے بھی ساتھ تقریبات میں جانے سے گریز کرتے ہیں۔منشا پاشا کا کہنا ہے کہ اب سوشل میڈیا کا دور ہے تو تعلقات کی خوشگواری کو ناپنے کا پیمانہ بھی بدل گیا ہے تو اب آپ جتنا زیادہ سوشل میڈیا پر نظر آئینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں