کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر ابتسام الحق نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اقبال بی بی کیخلاف چرس 1100گرام اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔