منشیات فروش قانون میں گرفت میں آ گیا

کمالیہ ( نامہ نگار)منشیات کی خرید وفرو خت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد عمران اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے محمد اقبال کے قبضہ سے 50لیٹر شراب برائے نوش و فروش برآمد کر لی جس پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں