کمالیہ(نامہ نگار)منشیا ت کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد عمران نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جمیل کے قبضہ سے 60لیٹر دیسی شراب برائے نوش و فروخت برآمد کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔