کمالیہ(نامہ نگار) منشیا ت کی خرید وفروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔اے ایس آئی سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اللہ دتہ کے خلاف شراب 60لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا ۔