منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ((نامہ نگار)منشیا ت کی خرید وفروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی تھانہ سٹی کمالیہ جاوید اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عدنا ن کے خلاف 50لیٹر شراب دیسی اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں