کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق اے ایس آئی اکرام اللہ خان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد حنیف کے خلاف شراب دیسی 30لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔