منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خرید و فروخت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اقبال نے کاررو ا ئی کرتے ہوئے ملزم عاشق ندیم کیخلاف چرس 1238گرام اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں