93

منشیات فروش گرفتار

گوجرہ (نامہ نگار) سٹی پولیس گوجرہ نے خا تو ں منشیات فروش کو قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ سرور کا لونی جھنگ کی رانی بی بی محلہ بہار کا لونی میں ہیروئن فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر سٹی پو لیس نے رانی بی بی کو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے 1350 گرا م ہیر وئن برآ مد کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز رانی بی بی کا شو ہر عبدالرئوف بھی منشیات فروشی کرتا ہوا پکڑا گیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں