منشیات کے برسوں استعمال نے پیرس جیکسن کے چہرے کو بگاڑدیا

نیویارک (شوبز نیوز)پیرس جیکسن نے سوشل میڈیا ویڈیو میں اعتراف کیا ہے کہ منشیات کے برسوں استعمال کے باعث ان کی ناک کے اندر بہت بڑا سوراخ ہوچکا ہے۔ہالی ووڈ گلوکارہ نے ان تباہ کن اثرات کا ایک کا انکشاف کیا جو برسوں کے منشیات کے استعمال نے اس کے جسم پر مرتب کیے، ٹک ٹاک پر پوسٹ کیے گئے کلپ میں مائیکل جیکسن کی 27 سالہ بیٹی نے اعتراف کیا کہ منشیات کے استعمال کے نتیجے میں اس کی ناک کے بیچ میں سوراخ ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں