منہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اعتکاف کیلئے کل قافلہ روانہ ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) منہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور میں دس روزہ اعتکاف میں شرکت کیلئے سٹی تنظیم 11علی پورہ فیصل آباد سے بھی کارکنوں کا ایک بڑا قافلہ کل 20رمضان المبارک کو روانہ ہوگا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الالسلام ڈاکٹر طاہر القادری اعتکاف کے شرکاء سے خصوصی خطاب کرینگے ۔ منہاج القرآن اسلامک سنٹر محلہ علی پورہ کے CEOرانا آصف جمیل نے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر اعتکاف میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں