منہ کے کینسر کا خطرہ بڑھانے والی اہم اور عام ترین وجہ دریافت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) منہ کا کینسر سرطان کی ایک بہت تیزی سے عام ہونے والی قسم ہے اور صرف تمباکو نوشی ہی اس کی وجہ نہیں۔درحقیقت میٹھے مشروبات جیسے کولڈ ڈرنکس پینے کی عادت سے بھی اس جان لیوا مرض سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں