منی لانڈنگ کے مجرم کو2سال قید50ہزار جرمانہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج اقبال ہرل نےFIA منی لانڈرنگ کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عرفان یوسف کو2سال قید ، 50ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا، استغاثہ کے مطابقFIA سرکل فیصل آباد نے گزشتہ برس مجرم عرفان یوسف کو گرفتار کیا جو کہ ملکی و غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث پایا گیا تاہمFIA نے چالان مکمل کر کے عدالت کو بھجوایا تو فاضل جج نے سماعت کے دوران جرم ثابت ہونے پر مجرم کو مذکورہ بالا سزا و جرمانہ کا حکم سنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں