موسیقی کا شوق نہیں تھا اتفاق سے گلوکار بنا’ ابرار الحق

لاہور (شوبز نیوز) معروف گلوکار ابرار الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن سے گلوکاری کا کوئی شوق نہیں تھا، وہ حادثاتی طور پر گلوکار بنے۔ابرار الحق نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔پروگرام کے دوران انہوں نے شکوہ کیا کہ خصوصی طور پر پنجابی زبان بولنے والے افراد اپنی مادری زبان بولنے میں شرماتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں