مولانا عبدالرشید حجازی مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر منتخب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مجاہد انتھک مولانا عبد الرشید حجازی مسلسل ساتویں بار مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد کے امیر منتخب ۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے نائب ناظم نشر واشاعت خالد محمود اعظم آبادی ، پروفیسر عبد الرزاق شاد ، قاری محمد اکرم عاصم ، حافظ عبد الرحمن عابد ، حافظ محمد ایوب صابر ، اسامہ اصغر چیمہ ، مختار احمد سلفی ، شہزاد احمد شیرازی ، مولانا محمد احسان ، حافظ ولید خالد ، محمد ہارون ہاشم ، محمد عظیم یونس ، ملک عطا الرحمن ، حسنین معاویہ ، مرزا محمد رفیق و دیگر نے مجاہد انتھک حضرت مولانا عبد الرشید حجازی کو مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع فیصل آباد کے مسلسل ساتویں بار بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے اور ان کے ساتھ دوسری بار قاری محمد ارشد کو ضلعی ناظم اور چوہدری حبیب اللہ عطار کو ضلعی ناظم مالیات منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسلک اور جماعتی حوالے سے گرانقدر خدمات سر انجام دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں