لاہور (شوبز نیوز)مقبول اداکارہ عظمی حسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مومنہ اقبال کی والد کا کردار ادا کرنے کی پیش کش ہوئی تھی لیکن انہوں نے کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔عظمی حسن حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں۔