مومنہ مستحسن کا مداح کے سوال کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (شوبز نیوز) پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداح کے سوال پر دلچسپ جواب دے دیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکارہ مومنہ مستحسن کے مداح نے لکھا کہ مومنہ کا کم بیک میرے اکیڈمک کم بیک سے پہلے ہوگیا۔جواب میں گلوکارہ نے لکھا کہ فورا، پڑھائی کرو بیٹا۔گلوکارہ کے دلچسپ جواب پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں