79

مونگی بنگلہ پولیس نے بھاری مقدار میں شراب پکڑلی

گو جرہ (نامہ نگار)مونگی بنگلہ پولیس نے منشیات فروش سے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ مونگی بنگلہ پولیس گو جرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 246 گ ب کا بدنا م زما نہ منشیات فروش اکمل مسیح شراب فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے قبضہ سے 60 لیٹر شراب برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں