موٹرسائیکل سواروں نے دوشیزہ اغواء کرلی

گوجرہ(نامہ نگار)موٹر سائیکل سوارد و افراد دوشزہ کو اغواء کرکے فرارہو گئے۔چک نمبر 180 گ ب کے غلام سرورنے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی18سالہ بیٹی اللہ رکھی گھر میں موجود تھی جس کو دو نامعلوم موٹر سائیکل افراد نے زبردستی اغواء کر لیااورفرارہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان اورمغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں