گوجرہ(نامہ نگار)موٹر سائیکل سواروں نے راہ گیر کاقیمتی موبائل چھین لیا۔معلوم ہواہے کہ امامیہ کالونی گوجرہ کامحسن رضا شاکرمحلہ کے قریب موجود تھاکہ موٹر سائیکل سواروں نے جھپٹامار کر اس کا22ہزارروپے مالیت کاموبائل چھین لیااور کامیاب واردات کے بعد فرارہوگئے۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
26