موٹرسائیکل سوار گلے پر ڈور پھرنے سے لہولہان

لاہور (بیوروچیف) ڈیفنس فیز 3 میں ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ریسکیو صابر موٹرسائیکل پر ایکس بلاک سے جا رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار نوجوان کے گلے پر ڈور پھر گئی اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں