52

موٹروے M فور پر لاکھوں روپے مالیت کی جالی چوری

گوجرہ ( نامہ نگار ) چورو ں نے موٹر ایم فور پر لگی لا کھو ں روپے ما لیتی جالی چوری کر لی۔ موٹر وے ایم فور کے ٹھیکیدار تمیز الرحمن نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ موٹر وے ایم فور پر سیکو رٹی کیلئے جالی لگا رکھی ہے گزشتہ شب نا معلو م چورو ں نے چک نمبر 304 ج ب کے قریب دھند کا فا ئدہ اٹھا تے ہوئے 412 میڑ جا لی مالیتی پا نچ لا کھ روپے چوری کرلی اور فرار ہو گئے صدر پولیس گوجرہ نا معلو م چورو ں کو تلا ش کرنے میں مصروف ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں