7

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

گوجرہ(نامہ نگار)موٹر سائیکل سواروں نے معمولی تنازع پرفائرنگ کر کے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر 421 ج ب کے رفیق کا17سالہ بیٹا علی رضا اپنے ڈیرہ پر موجود تھاکہ اس دوران عمران وغیرہ دو افراد موٹر سائیکل پر سوار آگئے جنہوں نے فائرنگ کر کے علی رضا کو شدید زخمی کر دیا اور ملزمان موقع سے فرارہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں