موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے بہن بھائی کو لوٹ لیا

ماموں کانجن(نامہ نگار)ماموں کانجن کمالیہ روڑ پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے بہن بھائی کو لوٹ لیا گیا اور موقع سے فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ چک556گ ب کا رہائشی توصیف اپنی طالبہ بہن کو سیکنڈ ایئر کا پیپر دلوانے کالج کمالیہ جارہا تھا کہ 125سوار دو ڈاکوں نے انہیں تھانہ ماموں کانجن کی حدود514گ ب کے قریب گن پوائنٹ پر روک لیا اور ان سے قیمتی موبائل فون اور125 ہنڈا موٹر سائیکل چھین کر موقع سے فرار ہوگئے ڈاکو بلیک کلر کے125پر سوار تھے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں