کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان موٹرو ے کی لاکھوں روپے مالیت کی خاردار تار چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر موٹروے پولیس امیر اسلم نے کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان کے خلاف موٹروے کی حفاظتی تار مالیت 5لاکھ 45ہزار روپے چوری کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔




