مچل سٹارک کاٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کنبیرا (سپورٹس نیوز) آسٹریلیا کے مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔مچل اسٹارک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میری ہمیشہ سب سے زیادہ ترجیح رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں