گوجرہ (نا مہ نگار)مکا ن کرا یہ پر دینے والا شخص قا نو ن کی زد میں آ گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 337 ج ب کے احسا ن الحق نے اپنا مکا ن محمد نوید کو کرایہ پر دیا اور کرایہ دار کے کوا ئف تھا نہ نوا ں لاہور کو جمع نہ کروائے جس پر اطلا ع ملنے پر تھا نہ نوا ں لا ہور پولیس نے مالک مکا ن اور کرایہ دار پر مقدمہ درج کرلیا۔
42