مکینیکل جھولوں پر پابندی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی کے موقع پرملینیکل جھولے پر پابندی عائد کر دی۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں تفریحی مقامات پرملینیکل جھولوں کی تنصیب پر پابندی عائد کرنیکا نوٹیفکیشن کر دیا گیا۔ جبکہ مستقل بنیادوں پر لگے ملینیکل جھولوں کی فٹنس کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں