مہر سرفراز احمد SHO تھانہ سٹی گوجرہ تعینات

گوجرہ(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار نے تھانہ سٹی گوجرہ کے ایس ایچ او فاروق خان نیازی کو تبدیل کر کے انسپکٹرمہر سرفرازاحمد کوایس ایچ اوتھانہ سٹی گوجرہ تعینات کر دیا۔ موصوف قبل ازیں دو مرتبہ ایس ایچ اوتھانہ سٹی گوجرہ تعینات رہ چکے ہیں۔جنہوں نے چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں