مہر محمدیعقوب کو DSP پرموٹ ہونے پر مبارکباد

ماموں کانجن(نامہ نگار)انسپکٹر پنجاب پولیس مہر محمد یعقوب بھونانہ کو ڈی ایس پی پرموٹ ہونے پر سینئر صحافی محمد سلیم دیوانہ نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق بابائے صحافت سینئر صحافی محمد سلیم دیوانہ نے مہر محمد یعقوب بھونانہ کو ڈی ایس پی پرموٹ ہونے پر ان کی رہائش گا چک نمبر 494 گ ب میں مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا مہر یعقوب بھونانہ کو صحافی سلیم دیوانہ نے مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کااظہار کیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ روایات کو جاری رکھتے ہوئے مظلوم کوانصاف دینے کے لئے ظالم کو کیفرکردار تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادکرتے رہیں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں