34

مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ہے

فیصل آباد(پ ر)آیئے ہم ماہ رمضان ا لمبا رک میں اللہ کی خصوصی رحمتوں سے بھر پو ر ا ستفا دہ کریں یہ بات تنظیم کے امیرشجاع الدین شیخ نے ا یک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ ر مضا ن ا لمبا رک کا مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہوتا ہے ایک حد یث کا مفہوم ہے کہ اس ماہ مبارک میں جو مسلما ن دن کا روزہ رکھیں گے اوررات کوقرآن سے جڑکراللہ کے حضورقیام کر ینگے ‘ قیا مت کے دن روزہ ا و ر قر آ ن دونوں ان کے حق میں سفارش کر ینگے ۔ ا نہوں نے ترکیہ’شام ا و ر پاکستان میں زلزلہ کے باعث ہونے والے جانی ومالی نقصان پرگہرے دکھ اور رنج کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصائب اورآزمائشیں اللہ کی طرف سے آتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں