39

مہنگائی کیخلاف سمندری میں شٹرڈائون ہڑتال نہ ہوسکی

سمندری(بیورو چیف)مہنگائی کے خلاف سمندری میں شٹر ڈان ہڑتال نہ ہو سکی سمندری کے تمام بازار کاروبار کیلئے کھلے رہے ایک تنظیم کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی تھی مذکورہ تنظیم کی جانب سے شہر بھر میں ہڑتال کی فلیکسز لگائی گئیں تھیں لیکن سمندری کے دوکاندار اور کاروباری حلقے ہڑتال سے لاتعلق رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں