133

مہنگائی کے خاتمہ کیلئے حکومت کواقدامات کرنے کی ضرورت ہے

سرگودھا (بیوروچیف) مہنگائی کے خاتمہ کیلئے حکومت کو بہت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی قیادت میں ملک بہت جلد مہنگائی سے باہر نکل آئیگا اور ملک پر جتنی مشکلات ہیں ان سب کا خاتمہ یقینی ہوگا کیونکہ آصف علی زرداری واحد شخصیت ہیں جن کو یہ صلاحیت حاصل ہے کہ وہ سب کے ساتھ دوستی کرنے کے ماہر ہیں ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا انہوں کہا کہ کیونکہ جس طرح مہنگائی کے حالات ہیں ان سب کو قابو کرنے کیلئے کچھ وقت درکار ہے لیکن انشاء اللہ بہت جلد پیپلز پارٹی کی قیادت میں ملک مہنگائی کے طوفان سے باہر نکل آئیگا پیپلز پارٹی نے عوامی مفاد میں سمجھوتہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں