مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی’ منور فاروقی

ممبئی (شوبز نیوز) بگ باس 17کے فاتح اور معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے بتایاہے کہ مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ مہ جبین کوٹ والا سے شادی کا فیصلہ اپنے سات سالہ بیٹے میکائل کی وجہ سے کیا۔اچانگ شادی کے سوال پر انہوںمنورفاروقی نے کہاکہ جس خاتون سے شادی ہو رہی تھی ان سے اسکی تاریخ صرف ایک ماہ قبل طے پائی تھی،لوگ میری زندگی کے بارے میں کافی کچھ جاننا چاہتے ہیں لیکن میں اس قسم کی باتیں نہیں بتا سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں