میاں زاہد الرحمن کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

کمالیہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کمالیہ کسان ونگ کے صدر میاں زاہد الرحمان کی ساس کی وفات پر صدر کمالیہ بار ایسوسی ایشن سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈوو وکیٹ ،سابق جنرل سیکرٹری کمالیہ بار ایسوسی ایشن سردار علی اظہر گوگی ایڈوووکیٹ ،سابق نائب صدر کمالیہ بار مہر محمد ریاض ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری انجمن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کمالیہ حاجی محمد ارشد، پریس کلب کمالیہ کے عہدیداران ندیم عباس قمر محمد حسین عابد، عبدالحنان چوہدری، محبوب نذیر ،خرم راجپوت، محمد آصف رحمانی، امجد سعیدا ور ندیم اللہ چوہدری نے تعزیت کا اظہار کیا مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں